: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یادگیر:۔ ۲۲ مئی ( نامہ نگار ) :۔ سال 2014-2015کیلئے شاہ پور تعلقہ کے
سرکاری بی سی یم محکمہ کی جانب سے پری میٹرک رہائشی ہاسٹلس میں داخلوں
کیلئے درخواستیں مطلوب ہے، شاہ پور تعلقہ کے بی سی یم محکمہ کی جانب سے پری
میٹرک (لڑکوں)کیلئے شاہ پور، گو گی(پی)،درشنا پور، وندرگہ، ناگنڈی،
دورنہلی ،
ہیال(بی)، کو نکل، وڈگیرہ، بینڈے بیمبلی، سروال، اور لڑکیوں
کیلئے گو گی ( کے)،شاہ پور ٹاؤن، شاہ پور اقلیتی ان تمام رہا ئشی ہاسٹلس
میں خالی جگہوں کیلئے پا نچویں جماعت سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کر رہے
طلباء داخلہ لے سکتے ہیں، درخواست فارم تعلقہ دفتر سے حاصل کر یں، آخری تا
ریخ ۱۰ جون ہے،